English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام : محکمہ جنگلات کے عملے کے ساتھ تصادم کے نتیجہ میں ایک خاتون کی موت

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق، آسام کے برہا چاپوری وائلڈ لائف سینکچری میں پیر کو علاقے سے بے دخل کیے گئے لوگوں اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے درمیان تصادم کے بعد ایک خاتون ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ خاتون، جس کی شناخت رحیمہ خاتون کے نام سے ہوئی ہے، فاریسٹ گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی ۔ اس حملے میں فارسٹ گارڈ کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ فروری میں، ہمنتا بسوا سرما کی زیر قیادت آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نےغیر قانونی تجاوزات

مزید پڑھئے

ہائی کورٹ نے ایرونڈول مسجد کو بابری مسجد ہونے سے بچا لیا، گلزار اعظمی

ایرنڈول جامع مسجد معاملہ  اورنگ آباد ہائی کورٹ نے جلگاؤں کلکٹر کے آرڈر پر اسٹے دیا مسلمان حسب سابق پنچ وقتہ نماز ادا کرپائیں گے، ہائی کورٹ نے ایرونڈول مسجد کو بابری مسجد ہونے سے بچا لیا، گلزار اعظمی اورنگ آباد 18/ جولائی (پریس ریلیز)مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1861 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت مسجد کو مسلمانوں کے ذریعہ استعمال کرنے پر ضلع کلکٹر جلگاؤ ں امن متل کے ذریعہ روک لگانے والے عبوری فیصلہ پر آج بامبے

مزید پڑھئے

اجتماعیت اخلاص اور اتحاد فکر و عمل ملت کی کامیابی کی بنیاد : آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی آن لائن میٹنگ

نئی دہلی: 18؍جولائی 2023 لاکمیشن نے یونیفارم سول کوڈ پر عوامی رائے دینے کےلئے مزید دوہفتے کا وقت بڑھادیا ہے ،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسی تناظر میں مؤرخہ 17/جولائی2023کو شام 8/بجےتمام ارکان بورڈ کی آن لائن ایک نشست بلائی جسمیں خاص طورپر آئندہ ہفتے میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے اس پر غور و خوض کیا گیا،اس نشست کا آغاز مولوی حبیب الرحیم مجددی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا،افتتاحی گفتگو کرتے ہوئے جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا