English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہاپوڑ ہجومی تشدد کیس:اسٹنگ آپریشن کے بعد متاثرین کے اہل خانہ نے کھٹکھٹا یا سپریم کورٹ کا دروازہ، 13 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت

این ڈی ٹی وی کے اسٹنگ آپریشن کے بعد سپریم کورٹ ہاپوڑ میں ہجومی تشدد میں 45 سالہ قاسم کی قتل معاملہ پر جلد سماعت کے لئے تیار ہوگیا ہے ، قاسم مرحوم کے اہل خانہ کے وکیلوں نے پیر کو مذکورہ اسٹنگ آپریشن کے نشر کئے جانےکےبعد اس کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ سےاپیل کی کہ وہ معاملہ کی فوری سماعت کرے جس پر جسٹس دیپک مشرا کی بنچ 13 اگست کو شنوائی کے لئے تیارہوگئی ، ریاست اترپردیش کے ہاپوڑ میں 18 جون کو گئورکشکوں کے ذریعے پیٹ پیٹ کر ہلاک کیے گئے قاسم قریشی کے معاملے پر 13 اگست کو

مزید پڑھئے

,دیوریا شیلٹر ہوم معاملہ : سی ایم یگی نے سابقہ حکومتوں پر پھوڑا ٹھیکرا،دبائو کےبعد سی بی ائی جانچ کا دیا حکم

یوپی:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)دیوریا شیلٹر ہوم جنسی زیادتی معاملے میں بھارتی ریاست اُتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چہار طرفہ دباو پڑنے کے بعد منگل کے روز سی بی آئی جانچ کا حکم دے دیا ہے۔یو گی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے کے انکشاف کے بعد سابقہ حکومت کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ  شیلٹرہوم  کوسابقہ حکومتوں کی پناہ حاصل تھی ۔ یوگی نے یہ حکم تب جاری کیا  جب انکی ہی  حکومت کی ریاستی  وزیر ریتا بہوگنا جوشی نے متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ جنسی

مزید پڑھئے

تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ ایم کرونا ندھی کا 94 سال کی عمر میں انتقال

تمل ناڈو:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ڈی ایم کے صدر ایم کرونا ندھی کا منگل کو طویل علالت کے بعد چنئی کے کاویری اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ یورنری ٹریکٹ انفکشن (یو ٹی آئی) سے متاثرہ 94 سالہ ایم کرونا ندھی کو کچھ دن پہلے ہی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی حالت میں سدھار دیکھا جارہا تھا، لیکن پیر کی شب ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ڈاکٹر ان کی صحت پر مسلسل نظر بنائے ہوئے تھے اور آئی سی یو میں خصوصی ڈاکٹروں کا ایک پینل ان کا علاج کررہا تھا۔ کاویری اسپتال نے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 455 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا