English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

حزب اللہ کاجنوبی شام میں نوجوانوں کو ورغلا کربطورجنگجوبھرتی کرنے کانکشاف

نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے مذہبی اور فرقہ واریت کا کارڈ استعمال کیاجا رہا ہے،شامی آبزرویٹری بیروت۔28دسمبر(یو این این)حزب اللہ ملیشیا جنوبی شام میں اپنے مقاصد کے حصول لیے نوجوانوں کو ورغلا کر اور بھلا پھسلا کر بھرتی کررہی ہے۔ نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے مذہبی اور فرقہ واریت کا کارڈ استعمال کیاجا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایاکہ جنوبی شام میں حزب اللہ اپنا اثرو رسوخ

مزید پڑھئے

عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، امریکی ٹھیکیدار ہلاک، متعدد زخمی

اتحادی فوج نے جوابی کارروائی کے ساتھ اس واقعے کی تحقیقات شروع کردیں،بیان کرکوک۔28دسمبر(یو این این)شمالی عراق کے شہر کرکوک میں واقع امریکی فوجی اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک امریکی ٹھیکیدار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کے خلاف قائم عالمی اتحادی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا کہ کرکوک میں فوجی اڈے پر میزائل حملے میں ایک امریکی شہری ٹھیکیدار ہلاک اور متعدد امریکی فوجی اور عراقی اہلکار زخمی ہو

مزید پڑھئے

صومالیہ ميں کار بم دھماکا، متعدد افراد ہلاک

موغادیشو:28دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم تیس افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ موغادیشو میں گزشتہ چند برسوں سے دہشت گردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ صومالیہ کی حکومت کے ترجمان نے دارالحکومت موغاديشو ميں ايک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حکومتی ترجمان اسمائیل مختار نے البتہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کيا ہے۔ خبر رساں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا