English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

’امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر۔۔۔‘ ایرانی صدر کی ٹرمپ کو بڑی پیش کش

تہران:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا سے مشروط مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے واشنگٹن حکومت سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن حکومت 2015 میں منسوخ کیے گئے ایٹمی معاہدے پر معذرت کرے اور ایران کو ہرجانہ ادا کیا جائے تو ہم امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ’اگر واشنگٹن ایٹمی ڈیل پر کیے گئے معاہدے کی پاسداری کرے اور 2015  میں اس معاہدے کی منسوخی

مزید پڑھئے

اسرائیل ایک ڈکیت اور غاصب ریاست ہے: ملائیشین خاتون رہ نما

کوالالمپور :24جون2020(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کی حکومت کی ایک سینیرعہدیداراورالقدس اور فلسطین کی نصرت کے لیے قائم بین الاقومی ویمن الائنس کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ محمد حسن نے عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ہر شعبہ ہائے زندگی میں مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ انہوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی قوم کےسات کیے گئے تمام وعدے پورے کریں۔"غرب اردن ہمارا ہے" کے نام سے جاری عالمی مہم کی مناسبت سے

مزید پڑھئے

عراق میں حکومت کورونا کے خلاف مطلوبہ اقدامات اٹھانے میں ناکام، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

:24جون2020(فکروخبر/ذرائع)عراقی  پارلیمانی حقوق ِ انسانی کمیشن کے صدر ارشاد صالیحی  نے ملک میں  ہر گزرتے دن اپنے اثرات میں تیزی لانے والے کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی ادارہ صحت ، یورپ اور ہمسایہ ممالک سے ’’حفظان ِ صحت کے حوالے سے امداد‘‘ کی اپیل کی ہے ۔  عراقی ترکمان محاذ کی صدارت کے فرائض بھی ادا کرنے والے صالیحی  کا کہنا ہے کہ حکومتِ عراق اور وزارتِ صحت عوام کی بنیادی ترین ضروریات تک کو پورا کرنے  میں ناکام رہی ہے، یہ عوام کو ماسک، دستانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 15 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا