English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

طرابلس میں فوجی کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: ترجمان لیبی فوج

طرابلس۔06اپریل2019(فکروخبر /ذرائع) لیبیا کی مسلح افواج کے ترجمان احمد المسماری نے کہا ہے کہ طرابلس کو باغیوں اور عسکریت پسندوں سے آزاد کرانے کے لیے جاری فوجی آپریشن 'الکرامہ طوفان' کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں لیبی فوج کے ترجمان احمد المسماری نے کہا کہ طرابلس فوجی آپریشن کا ہدف دارالحکومت کو آزاد کرانا، لیبیا میں امن واستحکام اور شہریوں کو تحفظ دلانا ہے۔ جب تک طرابلس کو آزاد نہیں کرا لیا جاتا اس وقت تک فوجی آپریشن جاری رہے

مزید پڑھئے

مالدیپ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کی ووٹنگ شروع گئی

صدر ابراہیم محمد صالح کی حامی سیاسی جماعت مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کی کامیابی کا امکان مالے۔06اپریل2019(فکروخبر /ذرائع) بحر ہند کی جزیرہ ریاست مالدیپ میں نئی پارلیمان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ صدر ابراہیم محمد صالح کی حامی سیاسی جماعت مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کو کامیابی حاصل ہو گی۔ ان کے مخلوط اتحاد کو اندرونی اختلافات کا سامنا ہے۔ اس اتحاد میں شامل ایک سیاسی جماعت نے سابق صدر مامون عبدالقیوم کی پارٹی کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے۔ موجودہ صدر

مزید پڑھئے

ملائیشیا عالمی فوجداری عدالت کا حصہ نہیں بنے گا، مہاتیر محمد

فوجداری عدالت کے معاہدے کی دوبارہ توثیق نہ کرنے کا فیصلہ ملکی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا کوالالمپور۔06اپریل2019(فکروخبر /ذرائع) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ان کا ملک انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا حصہ بننے کے لیے روم معاہدے کی توثیق نہیں کرے گا۔ ملائیشیائی وزیراعظم نے اکثریتی مسلم آبادی کی مخالفت کے تناظر میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے قیام کے سمجھوتے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دوسرا بین الاقوامی معاہدہ ہے، جس سے مشرق بعید کے مسلم اکثریتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا