English   /   Kannada   /   Nawayathi

سرمایہ داروں کے منہ پر ایک مزدور کا طمانچہ

وہ کروڑ پتی بن کر عیش کرنا نہیں چاہتے۔ انھیں اپنے بڑھاپے کی کوئی فکر نہیں ہے، کیونکہ انھوں نے اپنی زندگی کو اللہ کے سپرد کردیا ہے اور تکلیف وآرام کو وہ اللہ کی مرضی کے تابع مانتے ہیں۔ انھوں نے کروڑوں کے یہ پلاٹس اللہ کی راہ میں خیرات کردیا ہے اور آج بھی مدرسے کے تعمیری کام میں مزدوری کر رہے ہیں۔ انھوں نے ایک پلاٹ مسجد تو دوسرا مدرسے کے لئے دے دیا ہے۔ اسی کے ساتھ تیسرا قطعہ ارضی انھوں نے شہر انتظامیہ کو اسپتال کے لئے سپرد کردیا ہے اور کارپوریشن کی مدد سے یہاں ہیلتھ سنٹر

مزید پڑھئے

قانون کی اس چال پر قربان جایئے

اگر تمام وکیل اپنی جوان بیٹیوں کے جذبات کی خاطر مقدمہ ہاتھ میں لینے سے انکار کردیں تو حکومت قانون کو اس کا فرض ادا کرانے کے لئے اپنی طرف سے وکیل فراہم کرے گی تاکہ وہ ڈرامہ جسے بی بی سی کے ایک فلم ساز نے ایک گھنٹہ کی فلم بناکر دکھایا ہے وہ رُک رُک کر عدالتوں میں پیش کیا جاتا رہے اور پورے ملک کے ٹی وی اور اخبارات قوم کو دکھاتے رہیں۔ہمارے ملک کا قانون آسمان سے نازل ہونے والی کتابوں کا قانون نہیں ہے بلکہ یہ ان لوگوں نے بنایا ہے جو ایسے کسی جرم کا تصور بھی نہیں کرسکتے تھے اور

مزید پڑھئے

قوم مسلم میں تعلیمی منصوبہ بندی کا فقدان:لمحۂ فکریہ

مارچ کے آغاز ہی سے مختلف شعبہ جات کے امتحانات کا سلسلہ دراز ہوجاتاہے۔امتحان کے قریب آتے ہی اکثر اسٹوڈنٹس ذہنی تناؤ،نفسیاتی امراض اور صحتی گراوٹ کا شکارہوجاتے ہیں۔اس کی بنیادی وجہ تعلیمی میدان میں منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔سال بھر ہمارے اسٹوڈنٹس پڑھائی سے گریز کرتے ہیں اور عین امتحان کے وقت جاگتے ہیں۔ درحقیقت ہمارے پاس وِژن نہیں ہے۔پچاس سال نہیں بلکہ صرف پانچ سال بعد کیاہوگا،وقت اور حالات کیا کروٹ بدلیں گے ،اس کا ہمیں احساس نہیں،اس لیے کہ ہمارے پاس کوئی منصوبہ بندی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 382 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا