English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاک چین کوریڈوراورافغانستان

بلکہ پاکستان آرمی کی قیادت نے شیرمحمدکریمی پریہ واضح کردیاکہ پاکستان اورافغانستان کی ثقافت،مذہب اوران کے مفادات ایک ہیں لہندادنیاپاکستان کے خلاف افغانستان کواستعمال کرنے سے باز رہے ۔پاکستان افغانستان کے استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔موجودہ آرمی چیف کی کوششوں سے آہستہ آہستہ افغانستان اورپاکستان کی افواج کے درمیان تعلقات نہ صرف بہترہورہے ہیں بلکہ اس میں گرمجوشی بھی آرہی ہے تاہم جس وقت افغان آرمی چیف جنرل شیرمحمدکریمی پاکستانی کیڈیٹس سے پاکستان ملٹری

مزید پڑھئے

موت برحق مگر تیرنا سیکھئے

کوئی ایک کائی کی وجہ سے پھسل کر گرنے لگتا ہے تو اسے بچانے کیلئے اکثر ایسے لوگ بھی پورے جوش کے ساتھ پانی میں کود پڑتے ہیں جو خود بھی تیرنا نہیں جانتے اور ایک نہ شد دو شد کے مصداق دونوں ڈوب جاتے ہیں۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ پیراک بھی اُس وقت بے بس ہوجاتا ہے جب ڈوبنے والا اسے ڈوبنے سے بچنے کی خاطر پوری طاقت سے اپنے گرفت میں لے لیتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہاتھ پیر نہیں مار سکتا۔ محبوب نگر کے واقعہ میں شاید ایسا ہی کچھ ہوا ہوگا۔ بہرحال جو کچھ ہوا افسوسناک ہے۔ کئی برس پہلے اکبر باغ

مزید پڑھئے

نیپال میں مسلمان...مولانا محمد خالد صدیقیجنرل سکریٹری جمعیۃ العلماء نیپال کا انٹرویو

انہوں نے مولانا محمد خالد سیف اللہ رحمانی کی نگرانی میں سبیل السلام سے تخصص فی الفقہ کی تکمیل کی۔ انہوں نے بتایا کہ کٹھمنڈو نیپال کا دارالحکومت ہے‘ جو سب سے زیادہ متاثر ہے‘ مسلمان یہاں آباد ہیں مگر منتشر ہیں۔ یشتر کسب معاش میں آئے ہیں۔ کرایہ کے مکانات میں رہتے ہیں۔ 95فیصد مسلمان ترائی (نشیبی) علاقہ میں رہتے ہیں جو زلزلہ کے اثرات سے محفوظ ہے۔زلزلہ سے متاثر گورکھا ضلع میں مسلمان آباد ہیں۔ انہیں نقصان ہوا۔ مجموعی طور پر مسلمانوں کا جانی نقصان کم مالی نقصان زیادہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 376 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا