English   /   Kannada   /   Nawayathi

تکبر و غرور کی گمراہیاں

اسے اللہ تعالیٰ نے آگ سے پیدا کیا ،ظاہر ہے اس میں اس کا کوئی ذاتی کمال نہ تھا ،لیکن اس نے اسی کو وجہہ افتخار (گھمنڈ) بنا لیا جس سے مغلوب ہو کر اللہ کے حکم سے سرتابی (سرکشی ، نا فرمانی) کر بیٹھا اور بندگی کے حق کو ادا نہ کر سکا، گھمنڈی لوگ اپنی خواہشات کو اپنا آلہ بنالیتے ہیں ،اللہ کا حکم جہاں اپنی مرضی کا ہوتا ہے اسے مان لیتے ہیں اور اس کی پیروی کرتے ہیں ،لیکن جہاں ان کی مرضی کے خلاف ہوتا ہے وہاں اپنے لوگ یا تو محض اپنی خواہشات کے بندے بن جا تے ہیں، اللہ کے حکم کے خلاف کرتے

مزید پڑھئے

جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

ہم اس بات سے قطئی انکار نہیں کر سکتے کہ جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اہل وطن کی بھی قربانیاں رہی ہیں ۔ لیکن جنگ آزادی کی بھرپور اور غیر متعصبانہ تحقیق کی جائے تو یہ بات پوری طرح عیاں ہو جائیگی گہ مسلمانوں کی قربانیاں ان کے مقابلے کہیں زیادہ رہی ہیں ۔ اس کی وجہ بہت واضح ہے کہ جس وقت ملک پر انگریزون نے اپنا تسلط قائم کیا تھا ، اس وقت یہاں مسلمانوں کی حکمرانی تھی اور انھیں دھیرے دھیرے بے دست و پا کر انگریزوں نے ملک پر ناجائز اور ناپاک قبضہ کیا تھا ، اس لئے انگریزوں کی

مزید پڑھئے

مدارس، آزادئی ہندمیں محب وطن جانبازوں کے مضبوط ، محفوظ قلعے تھے۔

برسوں کے خونی معرکوں،چمن کے سارے پھول وطن عزیز پر قربان ہو نے اور ا ن کے قائدانہ کردارکے نتیجہ میں ملک آزاد ہوا، اگر یہ نہ ہوتے تو جنگ آزادی کی صبح نمودار ہونے میں تاخیر ہوتی، حب الوطنی، انسانیت نوازی،امن وسلامتی، گنگاجمنی تہذیب کو فروغ دینے اور نفرت وکدورت کی خلیج کو پیار ومحبت میں بدلنے کا مدارس عربیہ نے جو پیغام دیااسکی نظیرملنا مشکل ہے ۔مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی (رحمۃاللہ علیہ) نے ایک موقع پراپنے خطاب میں فرمایاتھاکہ ’’ہم اس ملک کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 314 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا