English   /   Kannada   /   Nawayathi

درد کا رشتہ

share with us

 سیف الدین سیف اکرمی 
 
 انسان پیدا ہوتا ہے رشتوں کے ساتھ ماں باپ بھائی بہن اور خاندان بندہ لے کر آتا ہے مگر زیادہ کرکے وہ بڑھتے بڑھتے اپنے رشتے بھی بناتا ہے مثلا  ھم جماعت دوست محلے والے  سب سے مضبوط رشتہ جب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے وہ ایک ہمدرد ساتھی جیسے آپ  ھمدرد بھی کہے سکتے ہیں ماں اس کی ساتھی ھمدرد غمگسار ماں ہی ہوتی ہے ہر دکھ سکھ میں وہ ماں کو ہی تلاش کرتا ہے   اور پھر سارے رشتے اس کے سارے رنگ ماں کے مقدس رشتے کے سامنے پھیکے پڑ جاتے ہیں اور دوسرے ایک ساتھی کا رشتہ ہوتا ہے  جیسے ہم جیون ساتھی کہتے ہیں لیکن کبھی کبھار جوانی کے ہنگامے میں جوانی کے عہد میں جب نوجوانوں سے سنگین غلطیاں سرزد ہو جاتی اور ماؤ ں کو تکلیف شروع ہوجاتی لیکن یہ  وقتی        نشہ بھی بہت جلد ختم ہو جاتا ہے اور سمجھ دار عقل والے اپنے مقام پر آ جاتے ہیں اعتدال کی رویش اپنا لے تے ہیں پھر کامیاب و کامران پرسکوں زندگی بسر کرتے ہیں
ایک جگہ ہم نے دیکھا ہے ایک بیوی کو اپنے شوہر سے ذیادہ بھائی بہن اور بہن کے بچے بہت عزیز ہیں۔جب شوہر سے پؤچھا گیا تو کہتا ہے مجھے کیوں فرق پڑھے گا وہ تو میری وفادار ہے نا!میں محبت کا قائل آدمی,مجھے مل جل کر رہنا پسند ہے۔اب کھی کبھی بگڑتی بھی ہے۔ہم سمجھتے ہیں یہ بھی محبت کا حصہ ہے۔مگراس کے بھی کچھ حدود ہوا کرتے ہیں ۔بار بار شوہر کو یوں اکیلا چھوڑنا یہ کہاں کی دانشمندی ہے۔سوچ لو شوہر شوہر ہوتا ہے حساب کتاب میں بڑا ماہر اگر حساب پہ آئیگا تو پورا نچوڑ کےلے گا یار ذرا سنبھل کر رہنا میرے یار تھوڑا ادھر تھوڑا آدھر اور جلدی ادھر ورنہ یہ شادی کریگا- بیویوں سے کہاں کادرد کیسا درد کا رشتہ ؛ یہ تو مطلب کا رشتہ! لیکن سب جگہ نہیں ؛جہاں پیار الفت مروت وہمدردی کا ر شتہ ہوگا وہی رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائیگا -اس لیے رشتوں کو سنوارنا اور بگاڑنا اپنے ہی ہاتھ میں ہے ۔میاں بیوی میں وسعت  بھرا دل جہاں موجود ہے تو سسرال اور میکہ ایک ہی لگتے ہیں بیوی کا بھائی اپنا بھائی بیوی کی بہنیں اپنی بہنیں لگتی ہیں۔جہاں خود غرضی آگئ سمجھو وہاں شیطان آگیا۔اس لیے کہتا ہوں شیطان کو بھگاو اور اطمینان اور سکون کے ساتھ رہو۔یہی وقت کی ضرورت ہے اور وقت کا تقاضہ بھی۔

مضمون نگار کی رائےسے ادارہ کا متفق ہوناضروری نہیں ہے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا