English   /   Kannada   /   Nawayathi

ادلب کے جوار میں روسی طیاروں کی بمباری،9 شہری ہلاک

share with us

:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)شام میں  روسی جنگی طیاروں نے  ادلب کے قصبے  الفوعہ پر  بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک  ہو گئے۔

 روسی جنگی طیاروں نے    گزشتہ روز وقفے وقفے سے  ادلب  کے  قصبے الفوعہ پر بمباری کا سلسلہ جاری  رکھتےہوئےشہری آبادیوں کو نشانہ بنایا ۔

 شہری دفاعی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  ابتدائی اطلاعات آنے  تک  9 شہری ہلاک اور  متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا