English   /   Kannada   /   Nawayathi

يمن پر عائد پابنديوں کی مدت ميں توسيع

share with us

:26/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے يمن پر عائد پابنديوں کی مدت ميں ايک سال کی توسيع کر دی ہے۔ اس سلسلے ميں گزشتہ روز برطانيہ کی طرف سے پيش کردہ ايک قرارداد کو منظور کيا گيا، جس کی تيرہ ملکوں نے حمايت کی تاہم چين اور روس نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہيں کيا۔ يمن پر اب پابندياں آئندہ برس فروری تک لاگو رہيں گی۔ اس پيش رفت سے قبل سلامتی کونسل ميں روسی اور برطانوی وفود کے مابين مذاکرات جاری رہے، جن ميں روس نے اس بات کو باور کرايا کہ اگر قرارداد کے مسودے ميں کسی بھی طرح الزام ايران پر عائد کيا گيا، تو اسے روس ويٹو کر دے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا