English   /   Kannada   /   Nawayathi

شامی و روسی طیاروں کی بمباری،3 عام شہری ہلاک

share with us

:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام  میں اسد  انتظامیہ اور اس کے حامی روس کے طیاروں کی بمباری سے 3 عام شہری ہلاک ہو گئے۔ شامی مخالفین کے مطابق ، روسی طیاروں نے مرۃ العنان نامی قصبے  کے قریبی علاقوں پر بمباری کی ۔

 اسد نواز فوج کے طیاروں نے بھی اس کاروائی میں روس کا  ساتھ  دیا  جس میں  3 عام شہری  مارے گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا