:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

کوالالمپور:19دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں کوئی بھی اسلامی ملک خود کو ترقی یافتہ کہلوانے کا حق نہیں رکھتا۔
2019 کوالالمپور اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آج کی مسلم امہ مغربی طاقتوں کی طرف سے دہشتگردی اور اسلام دشمنی کا گڑھ سمجھی جاتی ہیں ،ماضی میں اسلامی ریاستیں ترقی اور تہذیب و تمدن کا مرکز تھیں جنہوں نے اسلامی تعلیمات کو دنیا بھر میں پھیلایا مگر آج کی دنیا میں مسلم امہ رسوائی سے دوچار ہے جو کہ سائنسی علوم کی بہرہ آوری سے دور انسانی تہذیب سے بھی عاری سمجھی جاتی ہے۔
مہاتیر محمد نے مزید کہا کہ دور جدید میں مسلم ممالک تمام قیمتی وسائل اور دولت سے مالا مال ضرور ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ انہیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ کوالالمپور اجلاس اس سلسلے میں ایک کوشش ہے کہ ہم مسلم دنیا کے مسائل حل کرنے میں مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں اور اپنا مستقبل تابناک بنانے میں ایکدوسرےکی مدد کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |