:اور ہر طرح کے
جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ... ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ...

ادلب:03 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں اتحادی افواج نے اسکول اور بازار پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ش:03 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ام کے شہر ادلب کے علاقے میں فضائی حملے کیے گئے جس کی زد میں بازار اور اسکول بھی آگئے، حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ قبل ازیں حکومتی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں 50 سے زائد ہلاکتیں ہوئی تھیں
شام میں انسانی حقوق کے مبصر کا کہنا ہے کہ فضائی حملے دو مارکیٹوں اور اسکول کے نزدیک کیے گئے، مارکیٹوں پر حملے میں 11 جب کہ اسکول پر حملے میں 9 افراد ہلاک ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
شام کے اکثر علاقوں سے جنگجوؤں کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا ہے لیکن ادلب کے قبضے کے لیے کچھ علاقوں میں اب بھی گھمسان کی جنگ جاری ہے تاہم اس میں زیادہ تر معصوم شہریوں کا جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |