:اور ہر طرح کے
حضرت مولانا کاکا سعید احمد عمری صاحبؒ کا انتقال م ... ملکارجن کھرگے کے ہیلی کاپٹر کی جانچ پر بھڑکی کانگ ... حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ... افغانستان : سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد ... ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کے لیے پاکستانی پ ...

نئی دہلی :02 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شری شری روی شنکر نے ایودھیا تنازع پر آئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مسلم فریق سے نظرثانی درخواست داخل نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
شری شری روی شنکر نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ سے ایودھیا تنازع پر جو فیصلہ آیا ہے جس طرح سے ہندو فریق نے اسے قبول کیا ہے اسی طرح مسلمانوں کو بھی چاہیے کہ وہ اسے تسلیم کرے۔
ان کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مسلم پرسنل لا بورڈ نے نے ایودھیا تنازع کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کو سپریم کورٹ میں داخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
شری شری روی شنکر نے مسلم فریق سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس تعلق سے پھر سے سوچیں تاکہ ملک میں پھر غیر یقینی صورت حال پیدا نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کےفیصلے کے بعد ایودھیا میں مندر تعمیر کرنے کا راستہ صاف ہوچکا ہے اس لیے مسلمانوں کو بھی اس میں تعاون کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 9 نومبر کو طویل سماعت کے بعد ایودھیا تنازع پر ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں کو الگ سے پانچ ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد مسلمانوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے نظرثانی درخواست داخل کرنے پر غور وخوض شروع کردیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |