English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، عراقی وزیراعظم 

share with us

بغداد:13اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی وزیراعظم عادل عبدل مہدی نے روس سے تعلقات بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ عراقی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق عبدل مہدی نے اس بات کا اظہار دورہ روس کے دوران صدر پیوٹن کے مشرقی وسطی امورکیعہدیدار اور نائب وزیر خارجہ میخائل بوغدانوف سے ملاقات کے دوران کیا۔ عراقی وزیراعظم نے کہا کہ ہم روس کے ساتھ توانائی ،پٹرول اور گیس کے منصوبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں جس کے جواب میں روسی نائب وزیرخارجہ نے بھی اس خواہش پر اتفاق کیا البتہ مشترکہ منصوبوں کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا