English   /   Kannada   /   Nawayathi

کوئی ہمیں دہشت گردی کے ذریعے زیر نہیں کر سکتا، صدر ایردوان

share with us

انقرہ :11اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ ترکی دہشت گردی کے ذریعے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کرنے والوں کو عنقریب ان کی سمجھ میں آ سکنے والا جواب دیا جائے گا۔ایردوان نے گیول باشے خصوصی کاروائی ادارے کی صدارت میں سیکورٹی محکمے کی 174 ویں سالگرہ خصوصی کاروائی ادارے کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں دہشت گردی کا ذکر چھیڑ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری قوم کو آپس میں لڑوانے کی کوشش  کرنے والوں کی چالیں ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے 15 جولائی 2016 کو بغاوت کی ناکام کوشش بھی کروائی اس کے باوجود یہ  کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے۔ ہم نے دہشت گرد راہداری کے ذریعے ہمیں زیر کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ہر طرح کا جواب دیا ہے۔

ابھی بھی اسی سناریوکی کوششوں میں ہونے والوں کو  عنقریب ان ہی کی زبان میں پیغام دیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا