English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوڈان میں فوج سرکاری ٹی وی عمارت میں داخل ہو گئی،اہم اعلان کی توقع

share with us

خرطوم:11اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں فوج قومی  ٹیلی ویژن  کی عمارت میں داخل ہو گئی ۔قومی ٹیلی ویژن  چینل المایادین نے  اعلان کیا ہے کہ فوج نے صدر عمر البشیر کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بارے میں فوج جلد ہی ٹی وی پر  عوام  کو  مطلع کرے گی ۔

ملک میں  روٹی کی قیمتوں میں  اضافے کے بعد پورٹ سوڈان سے  شروع ہونے والے مظاہروں نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں  لے  لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا