English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطر نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا

share with us


دوحہ:10اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) قطر نیامریکا کی جانب سے ایران کی طاقت ور فورس سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کا پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد فورس قرار دینے کا فیصلہ یک طرفہ اقدام ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے دنیا کی کوئی خدمت نہیں کی جاسکتی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا