:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

دوحا:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے مابین ہونے والے امن مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں 17 سال سے جاری جنگ بندی سمیت اور اتحادی افواج کے افغانستان سے مشروط انخلا پر اتفاق ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان میں قیامِ امن کی راہ ہموار ہوتی نظر آرہی ہے اس حوالے سے افغان طالبان اور امریکا کے درمیان قطر میں قطر کے شہر دوحا میں 6 روز سے جاری امن مذاکرات کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت غیرملکی فوجیں 18 ماہ کے دوران افغانستان چھوڑ دیں گی جب کہ طالبان نے واشنگٹن کا اہم مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے افغان سرزمین امریکا مخالف استعمال نہ ہونے دینے اور داعش کو افغانستان میں داخل ہونے سے روکنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے جنگ بندی کو امریکا کے افغانستان چھوڑنے سے مشروط کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد افغان حکومت سے بھی مذاکرات کیے جا سکتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |