English   /   Kannada   /   Nawayathi

شامی شہریوں کو واپس نہ بھیجا جائے، جرمن وزارت خارجہ

share with us

برلن:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزارت خارجہ نے شامی شہریوں کی ملک بدری سے خبردار کیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ شام کے کسی بھی حصے میں مشکلات میں گھرے افراد کو پائیدار اور طویل المدتی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ جرمنی میں موجود شامی شہریوں کو واپسی پر غداری اور بزدل کے طور پر دیکھا جائے گا۔ اس رپورٹ کے مطابق واپسی پر کئی ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد عام طور پر اٹھارہ سال سے بیالس سال کی درمیانی عمر کے مردوں کو فوج میں لازمی بھرتی کر لیا جاتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا