English   /   Kannada   /   Nawayathi

داعش کا شام میں باغیوں کے حملے کے دوران ابوبکر البغدادی کے بیٹے حزیفہ کی ہلاکت کا اعلان 

share with us

بیروت:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)شام مین باغیوں کے حملے میں داعش رہنما ابوبکر البغدادی کا بیٹا حزیفہ البدری بھی ہلاک ہوگیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کی جانب سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حمس میں تھر مل پاور اسٹیشن پر النصٰری وررسیوں کے خلاف حملے کے دوران ابوبکر کا بیٹا حزیفہ البدری بھی مارا گیا واضح رہے داعش رہنما ابوالبغدادی جس کی ہلاکت کا  متعدد بار اعلان کیا  جا چکا ہے عراقی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ زندہ ہیں تاہم گزشتہ سال ستمبر میں انکی باضابطہ ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا