English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان؛3سال سے تاخیر کا شکار پارلیمانی انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے،الیکشن کمیشن 

share with us

کابل۔31مارچ2018( فکروخبر /ذرائع) افغان حکام نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے،افغنستان میں پارلیمانی اور علاقائی انتخابات گزشتہ 3 سالوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ہفتہ کو ترجمان افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد ہوں گے،عملدرآمد کیلئے ابھی کافی زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے،تاہم ہمارا کا ہدف ہے کہ یہ انتخابی مرحلہ جلد ہی منعقد کرا لیا جائے۔ فغانستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 2019میں ہو گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا