English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد جئے شاہ اور سورو گنگولی کو ملا ایک اور موقع

نئی دہلی:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو بورڈ کے ضابطے میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اسف فیصلے کے بعد اب اب سورو گنگولی اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے صدر رہ سکتے ہیں۔ جب کہ جے شاہ اگلے تین برس تک بی سی سی آئی کے سکریٹری بھی رہیں گے۔ بی سی سی آئی کے آئین میں ترمیم کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے منگل کو مشاہدہ کیا تھا کہ بی سی سی آئی ایک خود مختار ادارہ ہے اور عدالت اس کے کام کاج کا مائیکرو مینیج نہیں کر

مزید پڑھئے

عشرت جہاں فرضی انکاونٹر کی تحقیقات میں مدد کرنے والےائی پی ایس افسر کو ریٹائرمنٹ سے ایک ماہ قبل کیا گیا برطرف

:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ستیش چندر ورما جنہوں نے عشرت جہاں کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی کی مدد کی تھی، ان کو برطرف کر دیا ہے۔ واضح رہے اس برطرفی سے ایک ماہ بعد وہ ریٹائر ہونے والے تھے۔ انگریزی روزنامہ ہندوستان ٹائمس میں شائع خبر کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ "وزارت داخلہ نے ورما کو 30 ستمبر کو ریٹائر ہونے سے ایک ماہ قبل 30 اگست کو برطرف کر دیا

مزید پڑھئے

جموں کشمیر منی بس گہری کھائی میں جاگری ، ۱۱ کی موت ، ۲۷ زخمی ، کئیوں کی حالت نازک

جموں:14ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 11 افراد کی موت جبکہ 27 دیگر زخمی ہوگئے۔ مہلوکین میں دو کمسن بچے اور تین خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں سے گیارہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس حادثے پر اظہار دکھ کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے حادثے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 91 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا