English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیجروال نے جاری کی فہرست ،کہا اب ان لیڈروں کو کیا جائے گا گرفتار

نئی دہلی:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) قومی راجدھانی دہلی میں آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے نیشنل پیپلز کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس دوران اپنے خطاب میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے امانت اللہ خان پر کی گئی کارروائی کو لے کر بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ امانت اللہ خان کے بعد اب منیش سسودیا اور کیلاش گہلوت بھی پکڑے جائیں

مزید پڑھئے

دینی علماء اور مبلغین کی گرفتاری قابل مذمت

سرینگر:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) متحدہ مجلس علماء کے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ دو روز کے دوران کشمیر کے نصف درجن سے زیادہ علماء اور مبلغین پی ایس اے (PSA) کے تحت گرفتار کرنے کی کارروائی نہ صرف بلا جواز ہے بلکہ اس طرح کی کارروائیوں سے عوامی حلقوں میں شدید ردعمل اور غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ مجلس علماء نے یہ بات واضح کی کہ علما، واعظین، خطبا اور مبلغین کا بنیادی کام دین اسلام کی تبلیغ و تشہیر، انسانیت اور محبت کے پیغام کو عام کرنے کے علاوہ حق و صداقت کی بالادستی اور

مزید پڑھئے

حقوق کےلیے لڑنا ہے تو گاندھی جی کے نظریات کو اپنانا چاہئے، غلام نبی آزاد

:18ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اننت ناگ میں کانگریس کے سابق سرکردہ رہنما و جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور میں جموں و کشمیر کی ترقی ہوئی تھی اور نوجوانوں نے عسکریت کا راستہ ترک کردیا تھا۔ غلام نبی آزاد نے گذشتہ رات ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کانگریس کے سابق سینئر رہنما پیر زادہ محمد سید، محمد امین بٹ، گلزار احمد وانی کے علاوہ کئی سیاسی رہنما موجود تھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا