English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

تیل کی فراہمی روکنے کی کوشش پر اسرائیل کو سخت جواب دیا جائے گا، ایران

تہران:13؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی بحریہ نے تیل لے جانے والے ایرانی بحری جہازوں کے خلاف کوئی کارروائی کی، تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا آج بدھ کو دیا گیا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب ایک ہفتہ قبل ہی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ تب نیتن یاہو نے کہا تھا کہ امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایرانی تیل کی مبینہ

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کے امن مندوب کا دورہ غزہ ، مقامی فلسطینی قیادت سے ملاقات

نیویارک :13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نے گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنےہنگامی دورے کے دوران انہوں‌نے مقامی فلسطینی قیادت سے بھی ملاقات کی۔ ‘یو این’ مندوب نیکلولائے میلاڈینوف شمالی غزہ کی بیت حانون گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔ فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ میلاڈینوف سوموار کو اچانک دورے غزہ پہنچے۔قبل ازیں فلسطین کے لیے قطر کے سفیر محمد العمادی نے بھی غزہ کا دورہ کیا جہاں انہوں‌نے حماس کی

مزید پڑھئے

یمن میں فضائی حملے کے دوران 12 بچوں سمیت 22 افراد ہلاک

صنعاء:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) یمن میں مبینہ سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں 12 بچے اور 10 خواتین ہلاک ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے یمن میں ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ یمن کے شمال میں ایک گاؤں پر سعودی اتحادی افواج نے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 خواتین اور 12 بچے جاں بحق اور 30 نوجوان زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یمن میں طبی ذرائع نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی بنیادوں پر امداد کی رابطہ کار خاتون کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عسکری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا