English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مرکزی حکومت کو روپے کی قدر میں گراوٹ کو مہنگائی، غریبی اور بے روزگاری کی طرح ہلکے میں نہیں لینا چاہئے: مایاوتی

لکھنؤ24؍ ستمبر2022(فکروخبر/ذرائع) عالمی سطح پر ہندوستانی روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو مرکزی حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ مہنگائی، غربت، بے روزگاری جیسے روپے کی قدر میں کمی کو ہلکے میں نہ لے۔ مایاوتی نے ٹوئٹ کیا کہ عالمی بازار میں ہندوستانی روپے کی مسلسل گراوٹ کا بھلے ہی حکومت کے وقار سے براہ راست تعلق نہ ہو اور لوگوں کو بھی بھلے ہی اس کی خاص فکر نہ ہو لیکن اس سے ملک کی معیشت کمزور ہوتی ہے اور

مزید پڑھئے

وزیر اعظم مودی نے بارش نہیں بلکہ خالی کرسیوں کی وجہ سے منڈی ریلی منسوخ کی؟ کانگریس نے ویڈیو شیئر کر کے کیا طنز

شملہ24؍ ستمبر 2022(فکروخبر/ذرائع) بی جے وائی ایم یعنی بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کی جانب سے ہفتہ کے روز ہماچل پردیش کے منڈی میں واقع پڈّل میدان میں ایک بڑی ریلی کے انعقاد کی تیار کی گئی تھی۔ بی جے پی کی جانب سے اس ریلی کی کافی تشہیر بھی کی گئی اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ دراصل، وزیر اعظم نریندر مودی بذات خود اس ریلی میں شرکت کرنے والے تھے لیکن پارٹی کی امیدوں کے برخلاف اسے منسوخ کر دینا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے آخری لمحات

مزید پڑھئے

سُر میں سُر نہ ملانے والے افسران سے انتقام لے رہی حکومت، عشرت جہاں انکاؤنٹر کی تفتیش کرنے والے افسر اس کی زندہ مثال

24؍ ستمبر 2022(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم افسران کو بلا خوف اور غیر جانبداری سے کام کرنے کا مشورہ دیتے رہے ہیں لیکن کس طرح؟ جب نریندر مودی اور امت شاہ گجرات میں تھے تو جس افسر نے ان کے سُر سے سُر نہیں ملایا اسے سزا بھگتنی پڑی! کئی افسران تو اب بھی سزا بھگت رہے ہیں۔ گجرات کیڈر کے آئی پی ایس ستیش چندر مشرا اس کی تازہ ترین مثال ہیں، جنہیں ریٹائرمنٹ سے ایک ماہ قبل برطرف کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے جس طرح پروفیشنلزم یعنی پیشہ ورانہ مہارت اور غیر جانبداری پر زور دیا، گجرات کیڈر کے آئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا