English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام : 3 کلومیٹر کے دائرے میں صرف ایک مدرسے کی اجازت!

آسام :17 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)ریاستی پولیس سربراہ نے پیر کو کہا کہ آسام میں 100 سے زیادہ چھوٹے مدارس کو طلباء کی مذہبی بنیاد پرستی کو روکنے کے لیے بڑے مدارس میں ضم کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل بھاسکر جیوتی مہانتا نے کہا کہ بنیاد پرستی عام طور پر چھوٹے مدارس یا اسلامی مدارس میں ہوتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آسام، اپنی بڑی مسلم آبادی کے ساتھ، اس طرح کی بنیاد پرستی کے لیے ایک "فطری ہدف" ہے۔ مہانتا نے کہا، ’’ہم کچھ اصول وضع کر رہے

مزید پڑھئے

بھاگوت نے جو بات کہی وہ آرایس ایس کا مذہب ہے : راہل گاندھی

:17 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)جن ہندوؤں کی اور ہندو مذہب کی سنگھ سربراہ موہن بھاگوت بات کر رہے ہیں وہ اس ملک کے ہندو مذہب کا نظریہ نہیں ہے، وہ آر ایس ایس کا مذہب ہو سکتا ہے‘ یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہوشیارپور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران انہوں نے بھاگوت والے ہندو مذہب کو کہیں نہیں دیکھا۔ انہوں نے اس تعلق سے بھگوان رام کی ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ حال ہی میں

مزید پڑھئے

بلڈوزر کارروائی ماورائے عدالت اجتماعی سزا : ہیومن رائٹس واچ رپورٹ

:16 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں مسلمانوں اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے خلاف بلڈوزر کے استعمال کو کئی ریاستوں میں معمول کا حصہ بنادینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہیومن رائٹس واچ نے ۲۰۲۲ کی اپنی سالانہ رپورٹ میں اسے ماورائے عدالت اجتماعی سزا سے تعبیر کیا ہے ، دنیا کے ۱۰۰ سے زائد ممالک میں حقوق انسانی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارہ نے اپنی رپورٹ میں اس بات پربھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت میں حکومت نے حقوق کے لئے آواز بلند

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 72 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا