English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشات

نیویارک: 14مئی 2020(فکروخبر نیوز)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی انتہائی سست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی حال ہی میں جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، عالمی معیشت میں یہ کمی رواں سال متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی انتہائی سست ہوگی، رواں سال عالمی معاشی شرح نمو 1.8 سے

مزید پڑھئے

کرونا کے ساتھ ہی شاید اب دنیا میں جینا ہوگا ،عالمی ادارہ صحت کے خدشات

جینیوا:14مئی 2020(فکروخبر نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈاکٹر مائیک ریان نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس شاید کبھی ختم نہیں ہوسکتا، ہمیں مہلک مرض ’ایچ آئی وی‘ کی طرح کرونا کے ساتھ بھی رہنا سیکھنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ہیلتھ ایمرجنسی چیف ڈاکٹر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم دیگر بیماری کے گرد رہنما سیکھ چکے ہیں ایسے ہی کروناوائرس کے ساتھ بھی کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سے وائرس کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ

مزید پڑھئے

ٹویٹر ملازمین اور استعمال کرنے والے اب ایک ہی فہرست میں !

کیلی فورنیا:13 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر نے اپنے ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو دفتر آنے کے بجائے ہمیشہ گھر سے کام کرسکتے ہیں، ٹویٹر کی اس پالیسی کو کاروباری دنیا کی ترجیحات طے کرنے میں اہم سمجھا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ ان کے ملازمین اگر چاہیں تو کرونا وائرس ختم ہونے کے بعد بھی ہمیشہ کے لیے گھروں سے کام کر سکتے ہیں۔ ٹویٹر ترجمان کے مطابق دفاتر کو کھولنا ہمارا فیصلہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا