English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

خبردار! کورونا وائرس کی وبا جلد ہی ’’دوبارہ شدید ہوسکتی ہے،‘‘ عالمی ادارہ صحت

جنیوا:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت ’ڈبلیو ایچ او‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا وائرس کی عالمی وبا جلد ہی ایک بار پھر شدید ہوسکتی ہے اور اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بھی تیز رفتار اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے یہ تنبیہ ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکا اور مختلف یورپی ممالک لاک ڈاؤن نرم کرنے یا مکمل طور پر ختم کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ دنیا بھر کی حکومتوں کو مشورہ دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ناول

مزید پڑھئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز رفتار ہیلی کاپٹر عمودی سمت میں رن وے سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی کے باعث ہیلی کاپٹر جل کر خاکستر ہوگیا اور چاروں فوجی اہلکار جل کر ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے

مزید پڑھئے

نئی تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے خوشخبری

شکاگو:21 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔ امریکا میں بندروں پر کی جانے والی 2 ریسرچز نے، جس کے نتائج جرنل سائنس میں شائع ہوئے، ماہرین میں کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے نئی امید پیدا کردی ہے۔ ان ریسرچز سے پہلی بار سائنسی ثبوت ملا ہے کہ کرونا وائرس سے صحتیاب جسم میں اس وائرس کے خلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہوجاتی ہے جو انہیں دوبارہ اس سے متاثر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا