English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اردن نے فضا سے طبی سامان غزہ میں گرادیا !

عمّان: 06/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اردن کی فضائیہ نے رات گئے حیران قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں قائم اپنے فیلڈ اسپتال کے لیے فضا سے طبی سامان گرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پیر کی صبح سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اردن کی فضائیہ نے غزہ میں مملکت کے زیر انتظام فیلڈ اسپتال کو ’فوری طبی امداد‘ فراہم کی ہے۔ ایکس پر شاہ اردن نے کہا کہ ’’ہمارے نڈر فضائیہ کے اہلکاروں نے آدھی رات کو غزہ کے اردنی فیلڈ اسپتال کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہوائی

مزید پڑھئے

تل ابیب: نتن یاہو پر عوام کا غصہ عروج پر ،عوام نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ

یروشلم: 05/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے، بڑی تعداد میں لوگوں نے جمع ہو کر وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف عوام میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے، ہفتے کے روز بڑی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے جمع ہو کر وزیر اعظم کے گھر کے باہر احتجاج کیا، جب کہ پولیس نے مظاہرین کو گھر تک پہنچنے سے روک لیا۔ یروشلم میں سیکڑوں شہریوں نے وزیر اعظم کے گھر کے باہر لگی پولیس رکاوٹیں بھی ہٹا دی

مزید پڑھئے

رپورٹ: افغانستان میں افیون کی پیداوار میں 95 فیصد کمی ، جانیے اس پر افغان حکام نے کیا کہا ؟

  05/نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان حکام کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے بعد افغانستان میں پوست کی کاشت اور افیون کی پیداوار میں 95 فیصد کمی آئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کی شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2021 میں اقتدار میں واپسی کے بعد طالبان حکام نے افغانستان میں منشیات کے غیرقانونی پیداوار کو ختم کرنے کا عزم کیا تھا اور اپریل 2022 میں پوست

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 7 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا