English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

بحرین کانفرنس میں اردن کی شرکت کے اعلان کی مذمت

عمان:24جون2019(فکروخبر/ذرائع)اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کے اس اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی متنازع اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن کی طرف سے منامہ کانفرنس میں شرکت کا مطلب یہ ہے کہ اردنی حکومت بھی فلسطینیوں‌ کے خلاف اس عالمی ۔صہیونی،

مزید پڑھئے

کسی بھی امن معاہدے کے تحت وادی اردن کا قبضہ نہیں چھوڑیں‌گے: نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس :24جون2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ مستقبل میں فلسطینیوں کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کی صورت میں اسرائیل وادی اردن کا قبضہ نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے ساتھ تنازعہ کے حل کے لیے صدی کی ڈیل کا امن منصوبہ پیش کیا گیا ہے تاہم ہم اس منصوبے کی ایسی کوئی تجویزقبول نہیں کریں گے جس میں وادی اردن سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا جائے۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وادی

مزید پڑھئے

عسکریت پسندوں کے خلاف اشتہار بازی بند کی جائے، طالبان

کابل :24جون2019(فکروخبر/ذرائع)طالبان نے افغان ذرائع ابلاغ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ عسکریت پسندی یا شدت پسندوں کے خلاف کسی قسم کا اشتہار چھاپنے یا نشر کرنے سے گریز کریں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ افغان ذرائع ابلاغ نے اس ہدایت کو نظرانداز کیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ مجاہد نے ایسے اداروں کو ایک ہفتے کی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اُس کے بعد انہیں میڈیا آفس کی جگہ فوجی ہدف قرار دیا جائے گا اور اس صورت میں انہیں حملوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 68 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا