English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

بحرین میں اقتصادی کانفرنس کو امریکی اخبار نے صرف خیالی پلاو قرار دیا

واشنگٹن:30جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بحرین میں منعقدہ اقتصادی کانفرنس "حقائق سے بے بہر ایک بڑے پیمانے کا خیالی پلاو" تھی۔نیویارک ٹائمز کی اشاعتی کمیٹی نے "جیرڈ کشنر کا مشرق وسطی ترقیاتی منصوبہ" کے عنوان سے ایک مقالہ شائع کیا ہے۔ مقالے میں اخبار نے کہا ہے کہ  اسرائیل۔فلسطین امن کوششوں کے دائرہ کار میں امریکہ کی زیر قیادت بحرین میں منعقدہ اقتصادی کانفرنس "حقائق سے بے بہرہ اور ایک خیالی پلاو تھی"۔ اخبار نے کہا ہے

مزید پڑھئے

لیبین نیشنل آرمی کے خلیفہ حفتر نے ترکی کو اپنا دشمن قرار دے دیا

ترپولی:30جون2019(فکروخبر/ذرائع)لیبین نیشنل آرمی کے سربراہ اور باغی جرنیل خلیفہ حفتر نے ترکی کو اپنا دشمن قرار دے دیا ہے۔ حفتر نے حکم دیا ہے کہ تمام ترک باشندے گرفتار کر لیے جائیں اور ترکی اور لیبیا کے مابین فضائی اور بحری آمد و رفت بھی روک دی جائے۔ لیبیا میں کئی برسوں سے جاری اقتدار کی جنگ اور مسلسل بدامنی کے ماحول میں باغی جنرل خلیفہ حفتر کو خانہ جنگی کے مرکزی فریقین میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی لیبین نیشنل آرمی کہلانے والی ملیشیا کو بہت زیادہ عسکری طاقت حاصل ہے اور

مزید پڑھئے

ایران کی سرحدیں یمن سے افریقا تک پھیل چکی ہیں: ابراہیم رئیسی

  تہران:30جون2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین اور رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب خاص ابراہیم رئیسی نے ایرانی رجیم کے توسیع پسندانہ عزائم کا کھل کراعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی انقلاب تیزی کے ساتھ اپنے حدود اربعہ میں اضافہ کر رہا ہے۔ آج ایران کی سرحدیں یمن سے افریقا تک پھیلی ہوئی ہیں۔ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کیے گئے بیان میں ابراہیم رئیسی نے توسیع پسندانہ عزائم کی تحسین کی اور کہا کہ کل ہم اپنی سرحدوں کے اندر لڑتے تھے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا