English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یمن سے فوجی انخلا نہیں ہو گا، متحدہ عرب امارات

دبئی :24جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی روکی نہیں جائے گی۔ قبل ازیں ایران نواز ان شیعہ باغیوں نے کہا تھا کہ وہ سعودی عرب پر حملے روکنے کے لیے تیار ہیں۔ یمن میں حوثیوں کے خلاف فعال سعودی عسکری اتحاد کے ایک اہم رکن ملک متحدہ عرب امارات کے مطابق اماراتی فوجی یمن میں بین الاقوامی قوانین کے تحت یمنی فورسز کو تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔ اس عسکری اتحاد نے سن دو ہزار پندرہ میں یمن میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدر

مزید پڑھئے

شاہ سلمان کی نیوزی لینڈ مساجد حملے کے متاثرین کو مفت حج کی پیشکش

ریاض:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی فرماں روا شاہ سلمان عبدالعزیز نے نیوزی لینڈ مساجد حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور دیگر متاثرین کو اپنے اخراجات پر حج کرانے کی دعوت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 200 شہریوں کو گھر سے لے کر حج کی ادائیگی اور پھر روانگی تک کے تمام اخراجات خود اُٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ وہ افراد ہیں جن کے پیارے کرائسٹ چرچ مساجد حملوں میں شہید ہوگئے تھے اور وہ جو

مزید پڑھئے

سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری 

مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے ریاض:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمالی علاقے میں شاہ خالد ملٹری سٹی میں امریکا اور سعودی بری افواج کی یہ مشترکہ مشقیں ہو رہی ہیں۔مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔علاوہ ازیں سعودی فوج کے شمالی علاقوں میں ملٹری کمانڈر جنرل احمد الزہرانی نے ان مشقوں کا معائنہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا