English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

لاکھوں عازمینِ حج نے وقوف عرفہ ادا کرلیا

مکہ المکرمہ::10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )  فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو نے آج 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین حج نے منیٰ میں رات قیام کرنے کے بعد آج 9 ذوالحج کو نماز فجر کے بعد حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچیے جہاں مسجد نمرہ میں خطبہ حج سننے کے بعد نماز ظہر اور نماز عصر ایک ساتھ ادا کی۔ آج بعد نماز فجر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ یہ قبولیت کی وہ

مزید پڑھئے

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ المکرمہ:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) خالص سونے، چاندی کے تاروں اور 670 کلو گرام خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ مکمہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری کے ذمہ دار بھی شریک ہوئے۔ غلاف کی تیاری میں 120 کلو خالص سونا، 100 کلو چاندی جب کہ 670 کلوگرام خالص ریشم استعمال کی گئی ہے، غلاف کعبہ کی تیاری پر تقریباً 70 لاکھ سعودی ریال لاگت آئی، غلاف کعبہ کی لمبائی50 فٹ اور

مزید پڑھئے

   ابوظہبی  ولی عہد کا مصر ی نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ  کیلئے  5 کروڑ پاؤنڈز کا عطیہ 

دبئی:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ابوظہبی   ولی عہد شیخ محمد بن زید نے قاہرہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے لیے 5 کروڑ مصری پاؤنڈ کے عطیے کا اعلان   کر دیا ہے۔ امارات کی وزارت برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون نے ایک بیان میں کہا ہے  متحدہ عرب امارات کی جانب سے دھماکے کا شکار ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری تعزیت اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا گیا ہے کہ امارات دہشت گردی کو ہر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 48 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا