English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ ، بھاری نقصان

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی تیل پروسیس کرنے والے فیکٹری 'سعودی اَرامکو' پر ڈرون کے ذریعہ حملہ کیے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔سعودی کے دارالحکومت ریاض کے مشرق میں واقع حریص نامی علاقے میں حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے سبب زبردست آگ لگ گئی ہے۔ اس سلسلے میں سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ایک بڑے آئل فیلڈ پر حملہ ہے۔فی الحال کسی بھی جماعت یا ملک نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ حالانکہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب اس سے قبل سلطنت کے اندر ڈرون حملے کیے جا

مزید پڑھئے

دبئی: مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

دبئی:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور محمد ناظم نے نوٹوں سے بھرا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، دبئی پولیس نے محمد ناظم کے اقدام کو سراہا۔ رپورٹ کے مطابق دبئی کے علاقے خور فکان میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کی گاڑی میں برازیلین فٹبال کے کھلاڑی بسمارک فیریرا سوار ہوئے اور منزل مقصود پر پہنچنے کے بعد اپنا نوٹوں

مزید پڑھئے

حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزہ کی فیس 300 ریال مقرر،شاہی فرمان جاری

فیصلے کا مقصدایک سال کے اندر 30 ملین متعمرین کو عمرہ کی سہولت فراہم کرنا ہے،سعودی وزیرحج کی گفتگو ریاض:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی کابینہ نے حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزہ کی فیسوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے جس میں ہر قسم کے ویزے کی فیس 300 ریال رکھی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق  گذشتہ تین برسوں سے دوسرا عمرہ کرنے کے خواہش مند افراد 2000 ریال فیس ادا کر رہے تھے، جسے کابینہ نے اپنے حالیہ فیصلے میں منسوخ کر دیا ہے۔ویزہ سروس فراہم کرنے والے ذرائع کے مطابق حج اور عمرہ وزٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا