English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا، سعودی ولی عہد 

ریاض:30/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے کہا ہے کہ  اگرسعودی حکومت کے اہلکارکسی سعودی شہری کے خلاف کوئی جرم سرزد کرتے ہیں تو میرے پر اس جرم کی پوری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔سعودی ولی نے امریکی ٹی وی چینل کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی حیثیت سے میں قتل کی پوری ذمہ داری لیتا یوں، اگرسعودی حکومت کے اہلکار کسی سعودی شہری کے خلاف کوئی جرم سر زد کرتے ہیں تو میرے پر اس جرم کی پوری ذمہ

مزید پڑھئے

لیبیا: سول اسٹریٹجک اہداف پر بمباری متحدہ عرب امارات نے کی ہے

طرابلس:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت نے متحدہ عرب امارات کو ملک کے مشرق میں حفتر فورسز کے ساتھ تعاون کے زیر مقصد  سیرتہ شہر میں سول اسٹریٹجک اہداف پر بمباری کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔ قومی مفاہمتی حکومت کے برکان الغضب آپریشن کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق "جنگی مجرم حفتر کے ساتھ تعاون کے لئے متحدہ عرب امارات کے مسلح ڈرون طیاروں نے سیرتہ میں آٹے اور چارے کی چکّیوں پر بمباری کی جس کی وجہ سے شہر کے کلیدی شہری مرکز کے

مزید پڑھئے

سعودی شاہ کا باڈی گارڈ فائرنگ سے ہلاک

ریاض:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے ایک اہم ذاتی محافظ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سعودی سرکاری ٹیلی وژن نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی تنازعے کا نتیجہ تھا۔ سعودی حکام کی طرف سے تاہم میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کے قتل کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان کی ہلاکت کا یہ واقعہ جدہ میں پیش آیا جہاں سعودی حکومت موسم گرما میں موجود ہوتی ہے۔ سعودی ٹیلی وژن الاخباریہ کی طرف سے تاہم یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا