English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کویت : لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا فرمان جاری, نماز جمعہ کے اجتماعات پر بھی عارضی پابندی

کویت13 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) کویت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے بعد سرکاری سطح پر بہت سے احتیاطی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ کویت کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر نماز جمعہ و خطبہ کے اجتماعات پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ کیونکہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو ایک خطرناک وبا قرار دے دیا ہے۔ وزارت اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی

مزید پڑھئے

کورونا وائرس: سینیٹائزر کے لیے انسان کے استعمال پر سعودی تیل کمپنی ارامکو کی معافی

:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر میں دفاتر کے اندر ماسک کے علاوہ ہر ٹیبل پر ہینڈ سینیٹائزر ضرور دکھائی دے رہا ہے لیکن سعودی کمپنی ارامکو کو اپنے ایک ورکر کو سینیٹائزر ڈسپینسر کا کاسٹیوم پہنا کر گھمانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ لیکن اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ ارامکو کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنقیدی ردعمل سامنے آنے کے بعد معافی مانگ لی گئی۔ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دفتر میں ایک شخص گھوم

مزید پڑھئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے چینی شہر ووہان کے لیے بڑی امداد

ریاض:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے مرکز برائے امداد اور انسانی خدمات کے تحت کرونا وائرس سے شدید متاثر چینی شہر ووہان میں طبی امدادی اشیا اور آلات پر مشتمل سامان بھجوا دیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد اور انسانی خدمات کی جانب سے چین کے کرونا وائرس سے شدید ترین متاثر شہر ووہان میں طبی امدادی اشیا اور آلات پر مشتمل نئی کھیپ پہنچ گئی۔ امدادی اشیا میں مصنوعی نظام تنفس کو بحال کرنے کے آلات سمیت مریضوں کی نگرانی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا