English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ریاض : کاروبار بند رکھنے کی خلاف ورزی پر آٹھ ہزار دکانیں سربمہر

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس کے انسداد کے لیے شاپنگ مالز، دکانیں، باربر شاپس اور بیوٹی پارلر بند کرنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والی متعدد دکانیں سر بمہر کر دی گئی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے آج پیر کو تفتیشی دورے کے دوران 8398 باربر شاپس، بیوٹی پارلر اور شیشہ مراکز کو سر بمہر کر دیا ہے۔ ریاض میونسپلٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’سربمہر کی جانے والی دکانیں بند رکھنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کر رہے تھے‘۔ میونسپلٹی نے بتایا ہے کہ ’خلاف

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے 298 سرکاری شخصیات کو گرفتار کر لیا

ریاض :16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سعودی عر ب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی(Nazaha) کے مطابق بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران معلوم ہواہے کہ 379 ملین سعودی ریال کی انتظامی اور مالی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق تحقیقات کے دوران 674 افراد سے تفتیش کی گئی جن میں سے 298 افراد کے خلاف کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ان کے کیسز خصوصی عدالت کو بھیج دیئے گئے ہیں ۔ کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزمان پر رشوت ، غبن ، عوامی رقم کے ضیاع ، عہدے کے ناجائز استعمال کے

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں روبوٹس کی طلب میں اضافہ

ریاض:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں روبوٹس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے، کہا جارہا ہے کہ اگلے کچھ برسوں میں گھریلو ملازماؤں کی جگہ روبوٹس لے سکتے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں روبوٹ کی طلب میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے، آئندہ 2 برسوں کے دوران 20 لاکھ اسپیشلسٹ روبوٹ فروخت ہونے کی توقع ہے۔ اس میں گھریلو خدمات انجام دینے اور تفریحاتی سرگرمیوں والے روبوٹ ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو خدمات انجام دینے والے روبوٹ کی بڑھتی طلب نے یہ سوال بھی کھڑا کر دیا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا