English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شر پسندوں نے دو مسلم نوجوانوں پر چھرے سے کیا حملہ (مزید اہم ترین ساحلی خبریں)

کہنا ہے کہ جنید نے حملہ ہوتا دیکھ اپنی بائیک تیز کردی اور اپنی اور اپنے ساتھی کی جان کی بچا کر وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے،پولس کا کہنا ہے کہ جنید کادایاں ہاتھ زخمی ہوگیا ہے جبکہ سنان کی گردن پر وار ہوا ہے ،پولس نے مزید کہا ہے کہ چوٹیں سنگین نہیں ہیں اور دونوں خطرے سے باہر ہیں پولس سپرنٹنڈنٹ بھشن گلاب راؤ بورسے نے موقع پر پہونچ کر دونوں سے ملاقات کی ،اور اس معاملہ کی کڑی تحقیق کئے جانے کی یقین دہانی کی ،مجرموں کی تلاش جاری ہے ازدواجی مسائل سے پریشان خاتون نے اپنے دو

مزید پڑھئے

جمعیۃ علما ہند حید رآبا دبم دھماکہ میں احمد سدی باپاعرف یٰسین بھٹکل ا سمیت پانچ ملزمین کود ی گئی پھانسی کے فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرے گی : مولانا ارشد مدنی

لیکن اب تک پیش آنے والے واقعات کے مطابق دہشت گردی کے زیادہ تر معاملات میں بے قصور افراد کو ملوث کر کے ان پر فرضی مقدمات تھوپے جاتے رہے ہیں اس سے قبل بھی نچلی عدالتیں دہشت گردی اور بم دھماکوں کے معاملے میں موت کی سزا سناتی رہی ہیں لیکن جب ہم نے ان فیصلوں کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تو وہ لوگ با عزت بری کر دئے گئے یا پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ اس معاملے میں تحسین اختر،شیخ اعجاز اور اسد اللہ اخترکے اہل خانہ نے جمعیۃ

مزید پڑھئے

بھٹکل ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سلور جوبلی جشن میں حکومت کا بھرپور ساتھ ہے

ان کے اس جشن میں علاقے کے تمام لوگوں کو بلافرق قوم و مذہب وملت شریک ہونا چاہئے اور جشن کو کامیاب بنانا چاہئے، انہوں نے مزید کہا کہ صحافیوں کی وجہ سے سماج میں پھیلی برائیاں کبھی سامنے آتی ہیں تو کبھی عوام کے مسائل سامنے آتے ہیں اور حکومت مسائل حل کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے ،ا یسی صورت میں انہوں نے اعزازی صدر بنائے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام لوگوں کو ساتھ دینے کی اپیل کی، اسوسی ایشن کے صدر جناب آر کے بھٹ نے اس موقع ایک سال کے درمیان منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا