English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دبئی لاک ڈاؤن میں نرمی ، پڑھئے تفصیلات

دبئی:24 اپریل 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) حکام نے جمعرات کو اعلان کیا۔رہائشیوں کو بغیر کسی اجازت کے صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کی اجازت ہوگی ، وزارت صحت اور نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) کے فیصلہ کے مطابق شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم کی سربراہی میں بحران اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی سپریم کمیٹی نے جزوی کمی کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کا یہ اقدام رمضان کی مبارک ساعتوں کے ساتھ اٹھایا گےا ہے لیکن اس دوسران

مزید پڑھئے

رمضان المبارک: شاہ سلمان کا 18 ممالک کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان

ریاض: 24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے روزہ داروں کو افطار کرانے کے حوالے سے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہر سال ماہ صیام میں سعودی عرب 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 10 لاکھ روزہ داروں کا افطار کرواتا ہے جس سے متعلق مختص رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سعودی وزیر اسلامی امور اور دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز آل الشیخ نے اس اہم اقدام کو سراہا

مزید پڑھئے

سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ ہے

الریاض24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا اور آج وہاں پہلا روزہ ہے۔ علاوہ ازیں کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی 24 اپریل 2020 کو یکم رمضان المبارک قرار دیا ہے جبکہ دوسری جانب ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں نے بھی آج سے رمضان شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ واضح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا