English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

لبنان میں جاری مظاہروں میں پولیس کی شیلنگ سے درجنوں افراد زخمی

بیروت:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دوسرے روز پھر پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ مظاہرین نے پولیس پر بوتلیں اور پٹاخے پھینکے اور جوابی کارروائی میں پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ اس دوران وزیرِ داخلہ رایا الحسان نے سنیچر کے روز سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سخت کریک ڈاؤن کی تفتیش کا حکم دیا ہے جس میں درجنوں افراد زخمی ہوئے تھے۔ حکمرانوں کی جانب سے معاشی

مزید پڑھئے

ایردوآن کی امریکی فوج کے لیے ترک فوجی اڈوں کی بندش کی دھمکی

:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)نیٹو میں واشنگٹن کے اہم اتحادی ملک ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترک سرزمین پر امریکی اسٹریٹیجک فوجی اڈے بند کر دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایردوآن نے یہ دھمکی انقرہ کے خلاف امریکی پابندیوں کے امکان کے تناظر میں دی۔ ترکی اور امریکا کے مابین انقرہ کے روس کے ساتھ طے شدہ اس دفاعی معاہدے کی وجہ سے کافی عرصے سے شدید اختلافات پائے جاتے ہیں، جس کے تحت ترکی ماسکو سے ایس چار سو طرز کے فضائی دفاعی میزائل نظام خریدے گا۔ اس وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی

مزید پڑھئے

فلسطین میں اسرائیل کے مذموم مقاصد کبھی پورے نہیں ہوں گے: ترکی

رباط :14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے مراکش کے دارالحکومت رباط میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کے مذموم عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ مراکش میں وزراء خارجہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں  نے کہا کہ صہیونی ریاست نسل پرستانہ نظام پرکھڑی ہے۔ اسرائیل فلسطین میں اپنے مذموم عزائم کبھی پورے نہیں کرسکے گا۔ انہوں نے عالمی استعماری قوتوں کے مقابلے کے لیے پوری مسلم دنیا کہ کو اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا