English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں سرِ عام دعوتِ گُناہ دینے پر رُوسی خاتون اور فلسطینی نوجوان گرفتار

ریاض: 09/ مئی 2020(فکروخبر نیوز) سعودی عرب دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے اس مقدس سرزمین پر بے حیائی اور فحاشی کے ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں، جس سے مسلمانوں کے دِلوں کو بہت اذیت پہنچتی ہے۔سعودی ویب سائٹ المرصد کے مطابق ریاض پولیس نے ایک تازہ ترین واقعہ میں سرِعام دعوت گناہ دینے کے الزام میں ایک رُوسی خاتون کواس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے بتایا کہ رُوسی خاتون اور اس کا فلسطینی ساتھی کافی

مزید پڑھئے

قطر میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا

قطر: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) خلیجی ریاست قطر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں ایک ہی دن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے 951کیسز سامنے آئے ہیں، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد قطر میں متاثرہ افراد کی گنتی 17,142 تک پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید114 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں،اس طرح مملکت میں کورونا سے شفا پانے والوں کی مجموعی گنتی 1,924 ہو گئی ہے۔ نئے مریضوں میں

مزید پڑھئے

دبئی ائیرپورٹ کو دوبارہ سے فعال کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

دبئی 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)دبئی ائیرپورٹ کو دوبارہ سے فعال کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، عرب بزنس کلب کے صدر حمدان المرشدی کے مطابق دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹ کو کمرشل فلائٹ آپریشن کے دوبارہ آغاز کیلئے تیار کیا جا رہا ہے، لوگوں کیلئے فاصلے پر نشستیں لگا دی گئیں، خصوصی ہدایات والی اسکرینز اور بورڈز بھی نصب کر دیے گئے۔   تفصیلات کے مطابق عرب بزنس کلب کے صدر حمدان المرشدی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ کی گئی ہے جس میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا