English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی شہزادی اقوام متحدہ کی سفیرِ سماجی ذمے داری منتخب

ریاض:28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے انہیں سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔ اقوام متحدہ کی زیرنگرانی علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔شہزادی ہند نے یہ اعزاز پانے کے بعد کہا کہ مذکورہ نیٹ ورک کی جانب سے مہلک ترین کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے اہم کردار ادا کرنے پر انہیں یہ ذمہ داری

مزید پڑھئے

سعودی عرب : ۳۱ مئی کے بعد مساجد کھولنے کا اعلان ، عمرہ اور زیارت پر پابندی برقرار

:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں حکام نے31 مئی کے بعد مساجدکو کھولنے اور سرکاری و نجی دفاتر میں کام کاج کی اجازت دینے کے علاوہ 21 جون کے بعد سے مکہ کو چھوڑ کر پورے ملک سے کرفیو ہٹالینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جمعرات 28 مئی سے ہفتہ 30 مئی تک سعودی عرب کے تمام علاقوں میں صبح چھ بجے سے لے کر سہ پہر تین بجے تک گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔ اتوار 31 مئی سے ہفتہ 20 جون کی شام تک صبح چھ بجے سے رات آٹھ بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی جبکہ مکہ اس سہولت

مزید پڑھئے

دبئی میں معاشی سرگرمیاں بحال

دبئی:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی صدارت میں دبئی کی اعلی کمیٹی برائے انتظام کارئ بحران و حوادث کے اجلاس کے بعد وہاں کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل یعنی 27 مئی سے دبئی میں بیشتر کاروبار کھول دیئے جائیں گے لیکن ’’سخت حفاظتی احتیاطی تدابیر‘‘ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ویب سائٹ ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے مطابق، ان حفاظتی تدابیر کے تحت کاروباری مراکز اور عوامی مقامات پر تمام افراد چہروں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا جبکہ عوامی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 34 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا