English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلیا میں طوفان: 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک

  27/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلوی ریاستوں وکٹوریہ اور کوئنز لینڈ میں طوفان اور تباہ کن ہواؤں نے حالیہ دنوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق طوفان کے باعث کشتیاں الٹ گئی اور کنکریٹ کی پاور لائنز کو شدید نقصان پہنچا، حکومتی موسمیاتی بیورو نے خبردار کیا ہے کہ کوئنز لینڈ کے ساحلی علاقوں کو اب بھی ’خطرناک‘ طوفانوں، ’جان لیوا‘ سیلابوں اور ’نقصان دہ‘ ہواؤں کا خطرہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران 142 بے گناہ شیرخوار بچیوں کو خواتین سمیت لیا حراست میں!

11/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی اسیران کے امور کے ذمہ دار اداروں کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران 142 بے گناہ خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان میں شیرخوار بچیاں اور عمر رسیدہ خواتین شامل ہیں۔ فلسطینی امور اسیران محکمے اور فلسطینی اسیران کلب کی طرف سے جاری مشترکہ بیان کی ایک نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیلی قابض فوج نے نہ صرف بڑی تعداد میں فلسطینی

مزید پڑھئے

فلسطینی قیدیوں سے متعلق مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!؟ حماس نے کیا خبردار

  11/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)حماس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں سے متعلق مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں کوئی یرغمالی غزہ سے زندہ نہیں نکل سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حماس کے ترجمان نے ٹیلی ویژن پر بیان میں کہا کہ تبادلے، مذاکرات اور مطالبات پورے کیے بغیر اسرائیل کو اس کے قیدی زندہ نہیں ملیں گے۔ حماس کے اعلیٰ عہدیدار باسم نعیم نے نومبر کے آخر میں کہا تھا کہ ’تحریک اپنے تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں تمام فوجی رہا کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا