English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین نے روس کے خلاف کھٹکھٹایا عالمی عدالت کا دروازہ، نسل کشی کا لگایا الزام

کیف  : 28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے عالمی عدالت انصاف میں روس کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ دائرکردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں روس کیخلاف مقدمے میں یوکرین پرروسی حملے فوری طورپررکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ یوکرین نے عدالت سے روس سے یوکرین پرکئے گئے حملے میں ہوئے نقصان کا ہرجانہ دلوانے کی درخواست بھی کی ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں صبح سویرے دھماکے سنائی دئیے۔ کیف میں نافذ کرفیو ختم کردیا گیا ہے۔ کیف میں

مزید پڑھئے

موسمیاتی تندیلی پر اقوام متحدہ کی منظور شدہ یہ رپورٹ۔ پڑھیے یہاں!

    28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)گلوبل وارمنگ کے اثرات میں اضافے کا سبب بننے والے عوامل کی تفصیلات پر مشتمل پر اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ کو 200 سے زائد ممالک نے منطوری دے دی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری 2 ہفتے سے جاری اجلاس کے اختتام پر دی گئی جس کا ذکر روس کے یوکرین پر حملے کی خبروں میں دب گیا۔ بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی (آئی پی سی سی) نے تصدیق کی کہ رپورٹ پر اہم پالیسی سازوں کی بحث اختتام پذیر

مزید پڑھئے

کیا روس یوکرین کے خواب چکنا چور کر رہا ہے ؟

    یوکرین پر حملے کے چوتھے روز روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے نواح میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کردیا ہے۔ جہاز گوستومل کے ایئرپورٹ پر موجود تھا، جو دارالحکومت سے تقریباً 20 کلومیٹر پر واقع ہے. دوسری جانب کئی ممالک میں اتوار کو روسی حملے کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن آج اتحادیوں کو ٹیلی فون کال کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ’کال میں روس کے حملے کے بعد بننے والی ’صورت حال‘ اور ’تعاون و مشترکہ ردعمل‘ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 29 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا