English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چائے والا کہنے والے مودی اب پے ٹی ایم والا بن گئے ہیں: ممتا بنرجی کا وزیر اعظم پر طنز(مزید اہم ترین خبریں)

انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹ کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت گونگی ، بہری اوراندھی ہوچکی ہے اسے پریشان حال عوام کی فکر بالکل نہیں ہے ۔مرکزی حکومت نے پورے ملک کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی حکومت نے ملک کی صحیح صورت حال کا اندازہ لگانے کے بجائے چند کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایسا کیا ہے ۔نوٹ بندی کے بعد سے ہی ملک کے کروڑوں عوام مشکلات میں مبتلا ہیں مگر وزیر اعظم کو ملک کے حالات کا جائزہ لینے کی فرصت نہیں ہے۔ ممتا

مزید پڑھئے

لاپتہ نجیب کی تلاش میں جاسوسی کتے لے کر جے این یو کیمپس پہنچی دہلی پولیس(مزید اہم ترین خبریں )

جس کی وجہ سے نجیب کا اب تک پتہ نہیں لگ پایا ہے۔نجیب کی اطلاع دینے والے کو دہلی پولیس نے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔ آغاز میں انعام کی رقم 50000 روپے تھی جسے بعد میں بڑھا کر ایک لاکھ روپے اور پھر بعد میں اسے بڑھا کر پانچ لاکھ روپے کر دیا گیا۔ لیکن اب تک نجیب کا کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ اترپردیش کا گھمسان، کانپور میں نریندر مودی کی ریلی، جونپور میں راہل گاندھی کا جلسہ عام کانپور۔19دسمبر :2016(فکروخبر/ذرائع) یوپی میں اسمبلی انتخابات قریب آنے کے ساتھ ساتھ یہاں انتخابی گھمسان

مزید پڑھئے

گجرات : 1700 کروڑ کے چائے والے پر چھاپہ ماری جاری ، اب 50 کلو چاندی کے برتن برآمد !۔(مزید اہم ترین خبریں )

محکمہ انکم ٹیکس کے افسر گزشتہ 5 دن سے کشور بھجياوالا کے گھر تلاشی میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک کی جانچ میں ان کے پاس سے 150 کروڑ کی نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ برآمد رقم میں سے 90 لاکھ نئی کرنسی میں ہے۔ ہفتہ کو بھجياوالا کا ایک پرانا دفتر کھولا گیا ، جو طویل عرصہ سے بند پڑا تھا۔ اس دفتر سے انکم ٹیکس محکمہ نے سونے کے 2 کلو زیورات ضبط کئے۔ پہلے گھر، پھر بینک اور پھر دفتر میں مسلسل تلاشی جاری ہے۔ جمعہ کو کھولی گئیں 8 تجوریوں میں 13 کلو سونا برآمد ہوا تھا۔ علاوہ ازیں چاندی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 280 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا