English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین کے لیے اگلے 24 گھنٹے نہایت اہم کیوں؟

کیف: 28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔ یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ آنے والے 24 گھنٹے روسی جارحیت کا شکارہونے والے یوکرین کے لئے اہم ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پرگفتگومیں یوکرینی صدرنے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں یوکرینی اورروسی فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ روس کا حملے کا شکارملک کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے روسی حملے

مزید پڑھئے

یوکرین نے روس کے خلاف کھٹکھٹایا عالمی عدالت کا دروازہ، نسل کشی کا لگایا الزام

کیف  : 28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے عالمی عدالت انصاف میں روس کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ دائرکردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں روس کیخلاف مقدمے میں یوکرین پرروسی حملے فوری طورپررکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ یوکرین نے عدالت سے روس سے یوکرین پرکئے گئے حملے میں ہوئے نقصان کا ہرجانہ دلوانے کی درخواست بھی کی ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں صبح سویرے دھماکے سنائی دئیے۔ کیف میں نافذ کرفیو ختم کردیا گیا ہے۔ کیف میں

مزید پڑھئے

موسمیاتی تندیلی پر اقوام متحدہ کی منظور شدہ یہ رپورٹ۔ پڑھیے یہاں!

    28/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)گلوبل وارمنگ کے اثرات میں اضافے کا سبب بننے والے عوامل کی تفصیلات پر مشتمل پر اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ کو 200 سے زائد ممالک نے منطوری دے دی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری 2 ہفتے سے جاری اجلاس کے اختتام پر دی گئی جس کا ذکر روس کے یوکرین پر حملے کی خبروں میں دب گیا۔ بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی (آئی پی سی سی) نے تصدیق کی کہ رپورٹ پر اہم پالیسی سازوں کی بحث اختتام پذیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا