English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اب ہر پچاس کلو میٹر پر کھلیں گے پاسپورٹ آفس: حکومت جلد کھولے گی نئے سینٹرز

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج کا ویژن ہے کہ ہندوستان کے ہر شہری کو پاسپورٹ کی سہولیت فراہم کی جائے اور مستقبل میں ہر پچاس کلومیٹر کی دوری پر پاسپورٹ آفس قائم کیا جائے گا۔اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت ایم جے اکبر ندیا ضلع کے کرشنا نگر میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پاسپورٹ سیوا کیندر کا افتتاح کیا ۔ اکبر نے کہا کہ پہلے لوگوں کو پاسپورٹ آفس کا چکر لگانا پڑتا تھا مگر اب پاسپورٹ آفس کو لوگوں کا انتظار رہے گا ۔ہم لوگ غریب افراد کو بھی

مزید پڑھئے

امرناتھ یاترا پر حملہ ، کشمیر میں پی ڈی پی رکن اسمبلی کا ڈرائیور گرفتار

واچی جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں ہے ۔ توصیف احمد کو جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندی سے متعلق تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کے ایک حصہ کے طور پر گزشتہ روز باضابطہ طور پر گرفتار کیا گیا ۔ پولیس ذرائع نے مزید کہا کہ عسکریت پسندوں کے لئے کھلے عام کرنے والے دیگر دو مشتبہ افراد کو بھی پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے ۔ تاہم ہنوز یہ واضح نہیں ہوسکا کہ توصیف احمد جو سات ماہ قبل اعجاز احمد میر کے ڈرائیور کی حیثیت سے تعینات کیا گیا تھا پیر کو ہوئے امرناتھ حملے سے کوئی درست تعلق

مزید پڑھئے

حکومت گئو رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرے: نواب ملک

راشٹروادی کانگریس پارٹی کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواب ملک نے کہا کہ نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعے بیف لانے لیجانے یا استعمال کرنے کے شک میں مسلمانوں ودلتوں پر قاتلانہ حملے ہورہے ہیں اور اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس سے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ اس لئے حکومت کو اس بات کی وضاحت کرنی چاہئے کہ کن کن جانوروں کے گوشت بیف میں شمار کئے جائیں گے اور اس تعلق سے لوگوں کو خبردار کرے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں گؤرکشا کے نام پر دہشت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 272 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا