English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شامی جنگ کے نو سال، مصائب و تباہی آج بھی جاری

:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)آج دنيا کو ايک عالمگير وبا کا سامنا ہے، عالمی سطح پر بے چينی پائی جاتی ہے اور خبروں کا بازار گرم ہے۔ ايسے ميں شامی جنگ کو ياد رکھنا مشکل کام ہے مگر نو برس قبل شروع ہونے والی يہ جنگ آج بھی جاری ہے۔ پندرہ مارچ 2011ء کے دن جب شامی شہری اپنی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے تھے، انہيں قطعی يہ اندازہ نہيں تھا کہ ان کا يہ احتجاج باقاعدہ جنگ کی شکل اختيار کر لے گا اور اس پيچيدہ جنگ ميں حکومتی فورسز، باغی، جہادی، غير ملکی قوتيں اور کئی مليشياز ايک دوسرے کے خلاف

مزید پڑھئے

افغان حکومت نے طالبان قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دی

:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)کابل حکومت نے طالبان کے ایک ہزار پانچ سو قیدیوں کی رہائی ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت گزشتہ ماہ امریکا اور طالبان کے مابین دوحہ میں طے پانے والا امن معاہدہ سبوتاژ ہو سکتا ہے۔ افغان قومی سلامتی کے دفتر کے ترجمان جاوید فیصل کے مطابق قیدیوں کی فہرست پر نظرثانی کی وجہ سے طالبان کے جنگجو قیدیوں کی رہائی میں تاخیر ہو رہی ہے۔  یاد رہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے وعدہ کیا تھا کہ خیر سگالی کے طور پر ہفتہ چودہ مارچ سے قیدیوں کی رہائی کا

مزید پڑھئے

عراق میں فوجی اڈے پر حملے میں امریکیوں سمیت 5 اہلکار زخمی ہوئے، پینٹاگون

واشنگٹن:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عراق میں التاجی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 3 اتحادی اور 2 عراقی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے چیف ترجمان جاناتھن ہافمین نے گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے 12 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ راکٹ حملے میں 5 فوجی اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نہایت نازک ہے۔ چیف ترجمان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا